حیدرآباد۔27۔فروری(اعتماد نیوز)سہارا گروپ کے چیرمن سبھرتا رائے کی گرفتاری
کے لئے پولیس نے تمام تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ چنانچہ کل
سپریم کورٹ کی
جانب سے نا قابل ضمانت وارنٹ جاری کیا گیا۔چنانچہ اسکے بعد انہوں نے اس
وارنٹ کو روکنے کی درخواست کرتے ہوئے سپریم کورٹ میں اپیل کیا۔